: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
وجے واڑہ،2مئی(ایجنسی) ایک کے بچے کوچونیٹیوں کے کاٹ لینے سے بچے کی موت ہوگی- سرکاری ہاسپٹل کے وارڈ میں اس بچے کے ہاتھوں اور سینے پر چیونٹیوں کے کاٹنے کے نشانات ملے- بچے کے والدین نے بتایا کہ
چیونٹیوں کے کاٹنے سے بچے کو سانس لینے میں مشکل ہورہی تھی اور تھوڑی دیر میں بچہ انتقال کرگیا-بچہ کا والد گنٹور میں ایک آٹو ڈرائیور ہے اور بہتر علاج کے لیے وجے واڑہ کے سرکاری ہاسپٹل میں اپنی کو شریک کروایاتھا- والدین نے ہاسپٹل کے حکام کے خلاف احتجاج کیا -